تکفیری گروہ داعش کے سلسلے سے معظم لہ سے استفتاء

بعد از عرض سلام گذارش یہ ہے کہ داعش جیسے انسان و اسلام دشمن گروہ جس نے حیوانیت کی بھی ساری حدیں پار کردیں ہیں یہ گروہ شیعوں کے تئیں بھی ناپاک ارادہ رکھتا ہے اس حیوان صفت گروہ سے مقابلہ کرنے کا کیا حکم ہے حکم کو صریح بیا ن کیجئے تاکہ مقلدین کو اپنا وظیفہ معلوم ہو سکے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کابیان عراق کے شہروں پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
أُذِنَ لِلَّذينَ يُقاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلى‏ نَصْرِهِمْ لَقَدير

عراق کے پاک طینت مسلمانوں تمہارے شہروں میں ضمیر فروش دہشت گردوں کے حملے ہو رہے ہیں یہ سن کر دلی تکلیف ہوئی میں ان حملات کی پر زور مزمت کرتے ہوئے عراقی شجاع و غیور ملت سے خواہاں ہوں کی دشمن کے اس ناپاک نقشےکے سامنے اتحاد کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

قمہ زنی کے سلسلے میں حضرت آیہ اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کا نظریہ :


محرم الحرام کے نزدیکی دنوں میں حضرت آیہ اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کے درس خارج میں حدیث[ لا ضرر ولا ضرار]

مزید پڑھیے۔۔۔

بطفیل حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف

سالہای گذشتہ کی طرح امسال بھی حضرت آیۃ ا...العظمیٰ دوزدوزانی کے درس خارج کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

حضور حضرت آیۃ ا… العظمیٰ دوزدانی میں بسلسلۂ شہادت امام جعفر صادق ؑ مجلس عزا کا انعقاد

بسلسلۂ شہادت امام صادق علیہ السلام حضرت آیۃ ا… دوزدوزانی کے بیت الشرف میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی

مزید پڑھیے۔۔۔

کتاب رسالہ ہلالیہ کی رونمایی

ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر گراں قدر کتاب رسالہ ہلالیہ کی رونمایی ہوءی ۔

مزید پڑھیے۔۔۔

الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ و السلام علی اشرف الانبیاء و المرسلین محمد و عترتہ الطیبین الطاہرین و اللعنۃ الداءمۃ علی اعداءہم اجمعین

الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ و السلام علی اشرف الانبیاء و المرسلین محمد و عترتہ الطیبین الطاہرین و اللعنۃ الداءمۃ علی اعداءہم اجمعین
قبل اس کے آج ہم اپنی بحث کا آغاز کریں مناسب یہ ہے کہ سب سے پہلے اس سانحہ اور حادثہ جس کا درد و رنج ہر روز روز قبل سے شدید ہوتا ہے آپ تمام حضار و نیز تمام مسلمانوں بالخصوص امام عصر حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کریں ۔

مزید پڑھیے۔۔۔

ایک مرتبہ پھر کچھ نوکروں نے اپنے آقا کے ایماں پر ظلم و بربریت کا پھاڑ توڑا

باسمہ تعالی

ایک مرتبہ پھر کچھ نوکروں نے اپنے آقا کے ایماں پر ظلم و بربریت کا پھاڑ توڑا 
دہشت گردوں کے اس گمراہ اور کافر گروہ نے اسلامی نقاب اوڑھ کر پیغمبر کے عظیم صحابی اور امیر المؤمنین کے باوفا ساتھی حجر بن عدی کی قبر اطہر کی بے حرمتی نبش قبر کی صورت میں کی نیز جعفر بن ابیطالب معروف بہ جعفر طیار ے روضہ اقدس کو نظر آتش کرکے اسی طرح حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کو مسمار کرنے کی دھمکی دے کر یہ ثابت کردیا کہ وہ کسی بھی قانون الٰہی کے پابند نہیں ہیں ۔

مزید پڑھیے۔۔۔

ویڈیو کال کے سلسلے میں آیۃ اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مد ظلہ العالی کا نظریہ

ویڈءو کال کے سلسلے سے مؤمنین کی جانب سے متعدد سوالات کے بعد حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مد ظلہ العالی نے اپنا نظریہ اس سلسلے میں پیش فرمایا جو اس قرار ہے : 

مزید پڑھیے۔۔۔

عزاداری حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا

باسمہ تعالیٰ

عزاداری حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مد ظلہ العالی کا خطاب :

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ وفات کے موقع پر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مد ظلہ العالی کے بیت الشرف پر ایک مجلس عزا انعقاد ہوا جس میں مختلف طبقات کے افراد نے شرکت کی اس مجلس عزا میں شہر تبریز کی متعدد انجمنیں تشریف فرما تھیں ۔

مزید پڑھیے۔۔۔

عزاداری و شعائر محرم

بسمہ تعالی

بخدمت اقدس دنیا ئے شیعیت کے مرجع عظیم الشان
حضرت آیت اللہ العظمٰی یداللہ دوز دو زانی مدظلہ العالی
تحیت وسلام اور صحت وسلامتی کی آرزو کے ساتھ جنابعالی کی خدمت میں عرض ہے کہ مندر جہ ذیل سوالات کے بارے میں اپنے بیانات مرقوم فرمائیں تاکہ عوام اس سے مستفیذ ہوسکے .

مزید پڑھیے۔۔۔

مرجعیت کی توہین فتنہ ہے

بسمہ تعالیٰ

حضرت آیۃ اللہ العظمی دوزدو زانی مدظلہ اپنے درس خارج (یہ دروس حوزۂ علمیہ کے افاضل و برجستہ طلاب کے لئے بیان کئے جاتے ہیں) میں حضرت امام سید سجاد علیہ السلام سے مروی حدیث کی روشنی میں اس اختلاف کی جانب اشارہ فرمایا جو جمہوری اسلامی ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد رونما ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔

مجلۂ پگاہ سے انٹرویو

تعلیم و تربیت

۱۳۸۲، ۱۳۸۳ ہجری شمسی میں نئے تحصیلی سال کے افتتاحیہ کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوزدوزانی سے مجلہ پگاہ کا انٹرویو

مزید پڑھیے۔۔۔

روز بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

بسمہ تعالیٰ

عالم بشریت کے لئے عید بعثت اور عید غدیر دو نقطۂ عطف ہیں اس کے باوجود ابھی تک افسوس ہے کہ ان کی ترویج میں مناسب اہتمام نہیں کیا گیا ہے۔ ہماری بھرپور کوشش ہونی چاہئے کہ تمام مسلمان عید بعثت اور عید غدیر کو عالمی پیمانے پر منائیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

حضرت آیۃ اللہ دوزدوزانی مدظلہ کا پیغام عید غدیر خم کے پرمسرت موقع پر

بسم اللہ الرحمن الرحیم

(یہ پیغام اصفہانی مومنین کے سوالات کے پس منظر میں بیان ہوا ہے)
الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایۃ علی بن ابی طالب امیر المومنین و اولادہ المعصومین علیہم السلام۔
بعد از عرض سلام و تحیت آپ تمامی مومنین کی کامیابی و کامرانی کا طالب ہوں اس پر مسرت موقع پر آپ تمامی حضرات کی بارگاہ میں چند اہم مطالب پیش کرنا مقصود ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

حرم عسکریین علیہما السلام کی ہتک حرمت کے موقع پر بیانیہ

بسمہ تعالیٰ
«انا للہ و انا الیہ راجعون»

اعظم اللہ اجورنا و اجورکم بمصیبۃ اصاب الاسلام و اھلہ
رسول اسلام (ص) کی توہین سے کوبیدہ خاطر مسلمانوں کی آنکھوں سے ابھی آنسو خشک نہ ہوئے تھے کہ ایک دوسرے دلسوز حادثے نے پھر مسلمانوں کی آتش غم کو ہوا دے دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔

بيانات

بسمہ تعالی

بخدمت اقدس دنیا ئے شیعیت کے مرجع عظیم الشان حضرت آیت اللہ العظمٰی یداللہ دوز دو زانی مدظلہ العالی
تحیت وسلام اور صحت وسلامتی کی آرزو کے ساتھ جنابعالی کی خدمت میں عرض ہے کہ مندر جہ ذیل سوالات کے بارے میں اپنے بیانات مرقوم فرمائیں تاکہ عوام اس سے مستفیذ ہوسکے .

مزید پڑھیے۔۔۔

اجتہاد کی طرز و روش

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ثم الصلاۃ و السلام علیٰ نبینا و آلہ الطاھرین سیما بقیۃ اللہ فی الارضیں عجل اللہ تعالیٰ فرجہ و سھل اللہ مخرجہ و لعنۃ اللہ علیٰ اعدائھم اجمعین من الآن الیٰ قیام یوم الدین۔ قال اللہ تعالیٰ فی کتابہ الشریف:

مزید پڑھیے۔۔۔

۱۳۸۵ و ۱۳۸۶ ہجری شمسی کے تحصیلی سال کے آغاز پر حضرت آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ ید اللہ دوزد و زانی کا بیان

بسمہ تعالیٰ

«کلکم راع و کلکم مسئول عن رعیتہ»

"آپ سب ملت کے نگہبان ہیں اور آپ ہی اس ملت کے جوابگو ان کے اعمال کے بارے میں آپ ہی سے سوال کیا جائے گا۔"
آپ لوگوں کو نئے تحصیلی سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور جو افراد راہ تعلیم و تربیت میں کوشاں ہیں ان کے عمل میں مزید توفیقات کا خواہاں ہوں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

میلاد النبی (ص) کے موقع پر حضرت آیۃ اللہ دوزدوزانی کا بیان

بسم اللہ الرحمن الرحیم و بہ نستعین و ھو المعین و صلی اللہ علیٰ محمد و آلہ الطاھرین۔

معصومین علیہم السلام کے ایام ولادت و تواریخ وفات و شہادت شعائر اسلامی کا جزء ہیں جس طرح حضرات معصومین علیہم السلام کی وفات و شہادت کے موقع پر مجالس عزاء کا انعقاد ان کی یاد منانا ہے اسی طرح ان حضرات کے ایام ولادت میں محافل و جشن مسرت کا انعقاد ان کے مقام و حشمت کی تعظیم ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد

حضرت امام حسن عسکریؑ کی دلخراش شہادت کے موقع پر اتوار مؤرخہ۲۰/ جنوری کو حضرت آیت اللہ دوزدوزانی مدظلہ کے بیت الشریف میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔

حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مدظلہ العالی کی اردو سائٹ کا افتتاح

تمام محبان اہل بیت علیہم السلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ماہ ربیع الاول کے مبارک ایام کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوزدوزانی حفطہ اللہ کے دفتر کی جانب سے اردو زبان افراد کے لئے اردو سائٹ کا افتتاح ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR