روز بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

بسمہ تعالیٰ

عالم بشریت کے لئے عید بعثت اور عید غدیر دو نقطۂ عطف ہیں اس کے باوجود ابھی تک افسوس ہے کہ ان کی ترویج میں مناسب اہتمام نہیں کیا گیا ہے۔ ہماری بھرپور کوشش ہونی چاہئے کہ تمام مسلمان عید بعثت اور عید غدیر کو عالمی پیمانے پر منائیں۔

عالمی پیمانہ پر ان اعیاد کو ویسے ہی توسیع دیں جیسے جناب عیسیٰ کی ولادت کے موقع پر عیسائیوں کے تمام فرقے آپستی اختلافات کو بھلاکر جشن مناتے ہیں یہاں تک کہ اسلامی ممالک سے سربراہ عیسائیوں اور ان سے مربوط ممالک کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں اپنی اس غلطی کا احساس ہے کہ ہم نے اس سلسلہ سے کام نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے معاشرہ کو کافی نقصان ہوا ہے۔
کیا یہ ہمارا نقص نہیں ہے کہ ہماری شیعہ مملکت میں عید نوروز وسیع پیمانہ پر منائی جائے، چند دن چھٹی رہے لیکن عید غدیر کو چند منٹ کی محفل میں ختم کردیں!

 

VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR