معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد

حضرت امام حسن عسکریؑ کی دلخراش شہادت کے موقع پر اتوار مؤرخہ۲۰/ جنوری کو حضرت آیت اللہ دوزدوزانی مدظلہ کے بیت الشریف میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی۔

اس مجلس عزا کے انعقاد کا سبب وقت کے امامؑ کو ان کے پدر بزرگوار حضرت امام حسن عسکریؑ کی مظلومانہ شہادت پر پرسہ دینا تھا۔
ذاکر اہلبیت نے اپنے خطاب میں حضرت امام حسن عسکریؑ کی زندگی کے بعض گوشوں پر روشنی ڈالی اور آپ کی فضل و منزلت کے بیکراں دریا سے کچھ قطرات کی شرح و تفسیر فرمائی۔ ایک اہم نکتہ کی طرف بھی اشارہ فرمایا وہ یہ کہ کس طرح امام حسن عسکری علیہ السلام نے اپنی تدابیر کے ذریعہ حضرت ولی عصر (عج) کی امامت کی ترویج فرمائی۔
مجلس کے اختتام پر دیگر ذاکرین اور نوحہ خوانوں نے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے دلخراش مصائب پڑھے۔

معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد معظم لہ کے بیت الشرف میں مجلس عزاء کا انعقاد

 

VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR