کتاب رسالہ ہلالیہ کی رونمایی

ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر گراں قدر کتاب رسالہ ہلالیہ کی رونمایی ہوءی ۔

یہ کتاب حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ ید اللہ دوزدوزانی دامت برکاتہ کے درس خارج کا نتیجہ ہے ۔ مذکورہ کتاب میں استہلال اور ماہ نو کے رویت ملال کے سلسلے میں موجودہ اہم امور کا ذکر ہوا ہے اسی طرح رویت ہلال کی اہمیت خاص کر ماہ ذی الحجۃ اور ماہ رمضان المبارک میں بیان ہوءی ہے مذکورہ کتاب میں بزرگوں کے نظریات اور ان کے فواءد و ثمرا کو بھی رقمطراز کیا گیا ہے ۔
کتاب کا آخری حصہ حضرت اللہ العظمیٰ شیخ ید اللہ دوزدوزانی دامت برکاتہ کے مبرہن و مستدل فتووں پر مشتمل ہے جو اہل تحقیق اور فقہ دوست افراد کے لءے ایک انمول دولت ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ تمام طالبان فقہ کے لءے ضروری سمجھا جاتا ہے ۔

دفتر حضرت اللہ العظمیٰ شیخ ید اللہ دوزدوزانی دامت برکاتہ

VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR