حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کابیان عراق کے شہروں پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
أُذِنَ لِلَّذينَ يُقاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلى‏ نَصْرِهِمْ لَقَدير

عراق کے پاک طینت مسلمانوں تمہارے شہروں میں ضمیر فروش دہشت گردوں کے حملے ہو رہے ہیں یہ سن کر دلی تکلیف ہوئی میں ان حملات کی پر زور مزمت کرتے ہوئے عراقی شجاع و غیور ملت سے خواہاں ہوں کی دشمن کے اس ناپاک نقشےکے سامنے اتحاد کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دے۔

شیعہ و سنی مل کر مرجع دینی کے زیر نظر اپنے وطن اور وہاں مقدس مقامات اور نوامیس کا دفاع کریں ساتھ ہی ساتھ ہم اس وحشیانہ حملے پر اقوام متحدہ کے سکوت کی سخت مزمت کرتے ہیں اور ان سے ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ اپنے قانونی وظائف پر عمل کرتے ہوئے اس وحشیانہ حملے کے خلاف سخت قدم اٹھائے۔
اسی طرح ہم تمام امت مسلمہ سے درخواستگذار ہیں کہ اپنےعراقی بھایئوں کی ہر طرح کی مدد کرنے سے دریغ نہ کریں بارگاہ ایزدی میں دعا گوہوں کہ ملت مظلوم عراق کو کامرانی اوروحدت کلمہ پر ثابت قدم رکھے۔

والسلام ۔۔۔۔۔ دوزدوزانی

 

VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR