صوفی ۲

سوال ۱: کیا روایات میں شریعت و طریقت و حقیقت جیسے عنوان وارد ہوئے ہیں؟
جواب: اس طرح کی ترتیب روایات میں وارد نہیں ہوئی ہیں یہ صوفیوں کی خود ساختہ ترتیب ہے۔

مزید پڑھیے: صوفی ۲

صوفی ۱

سوال ۱: کئی سالوں سے قومی میڈیا کے ذریعے منصور حلاج اور حسن بصری و عطار نیشاپوری۔۔۔ جیسے افراد کا تعارف کرایا جارہا ہے آپ سے گذارش ہے کہ ان افراد کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔
جواب: اس طرح کے افراد صوفی مسلک سے تعلق رکھنے والوں کے مہرہ ہیں جیساکہ منصور حلاج سے یہ کفر آمیز کلمہ معروف ہے: "لیس فی جبتی الا اللہ" میری ردا میں خدا کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ نقل ہوا ہے کہ یہ شخص مورد لعن امام زمانہ (عج) بھی واقع ہوا ہے۔

مزید پڑھیے: صوفی ۱

صوفیوں کا جواب

ابتدائے گفتگو میں اس چیز کو ذکر کرنا ضروری ہے کہ ہر منحرف اور باطل مذہب معاشرے کے باوثوق اور معتمد اشخاص کو اپنی جانب منسوب کرتا ہے اور اس بات کا اعلان کرتا ہے کہ وہ ہمارے مذہب کے پیروکار ہیں اس نسبت کی اہم وجہ لوگوں کا اعتماد حاصل کرنا ہے۔
اپنے اس استناد پر یہ افراد بعض معتبر اشخاص کے اقوال میں ترمیم و تنسیخ کرکے شاہد پیش کرتے ہیں کبھی ابتدائی کلمات کو حذف کردیتے ہیں تو کبھی کلام کے آخری جملات میں تصرف کرتے ہیں؛ بطور مثال اگر کبھی کسی بزرگ کے کلام میں کلمۂ صوفیہ وارد ہوا ہو جسے اس شخصیت نے اس غرض سے بیان کیا ہو تاکہ ان کے عقائد کی وضاحت کی جائے اس سے یہ حضرات یہ استفادہ کرتے ہیں کہ مذکورہ شخص ان کا ہم مشرب ہے خاص کر ان نوشتہ جات میں جو اوائل اسلام میں تحریر ہوئی ہیں کہ جب صوفیت اور زاہد افرادکے حدود واضح نہ تھے اس طرح کی بحثیں زیادہ مشکوک و شبہات کی حامل ہیں۔

مزید پڑھیے: صوفیوں کا جواب

VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR VTEM IMAGE ROTATOR